Tag: سابق نائب امیر جماعت پرو فیسر صدیق حسن ؒ کے سانحۂ ارتحال پر امیر جماعت کا اظہار تعزیت ایسی چنگاری بھی یارب اپنی خاکستر میں تھی: سید سعادت اللہ حسینی
-

سابق نائب امیر جماعت پرو فیسر صدیق حسن ؒ کے سانحۂ ارتحال پر امیر جماعت کا اظہار تعزیت ایسی چنگاری بھی یارب اپنی خاکستر میں تھی: سید سعادت اللہ حسینی
نئی دہلی: امیر جماعت اسلامی ہند سید سعاد ت اللہ حسینی نے پروفیسر کے اے صدیق حسنؒ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صدیق حسن صاحب کی رحلت سے آج ہم نے تحریک اسلامی کا ایک عظیم قائد ہی نہیں کھویا بلکہ ایک ایسے جامع الکمال انسان سے محروم ہوگئے جو…