Tag: سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کے بعد راہل گاندھی بھی کورونا سے متاثر
-

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کے بعد راہل گاندھی بھی کورونا سے متاثر ، رابطہ میں آنے والے لوگوں کو تمام حفاظتی پروٹوکول پر عمل کرنے کی دی صلاح
کانگریس کے رکن پارلیمان راہل گاندھی کورونا پازیٹو پائے گئے ہیں، انہوں نے منگل کی دوپہر ٹوئٹ کر کے اس کی اطلاع دی اور اپنے رابطہ میں آنے والے لوگوں سے احتیاط برتنے کی اپیل کی نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر اور وائناڈ سے رکن پارلیمان راہل گاندھی کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے…