Tag: سابق کاؤنسلر حاجی تاج محمد دہلی اردو اکیڈمی کے وائس چانسلر منتخب، گورننگ کونسل میں صحافی جاوید رحمانی ، عبد الماجد نظامی سمیت متعدد شخصیات شامل
-

سابق کاؤنسلر حاجی تاج محمد دہلی اردو اکیڈمی کے وائس چانسلر منتخب، گورننگ کونسل میں صحافی جاوید رحمانی ، عبد الماجد نظامی سمیت متعدد شخصیات شامل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) اردو اکادمی، دہلی کی گورننگ کونسل کی تشکیلِ نو دوسال کے لیے عمل میں آ گئی ہے جس کے وائس چیئرمین کی ذمہ داری اردو اکادمی کے چیئرمین اور دہلی کے نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا نے حاجی تاج محمد کے سپرد کی ہے۔ حاجی تاج محمد کانگریس کے کاؤنسلر رہ چکے…