Tag: ’سارے جہاں سے اچھا‘ گاتے ہوئے پرانی دہلی کی خواتین نے کیا شہریت قانون کے خلاف مظاہرہ!
-

’سارے جہاں سے اچھا‘ گاتے ہوئے پرانی دہلی کی خواتین نے کیا شہریت قانون کے خلاف مظاہرہ!
دہلی: پرانی دہلی کی خوایتن نے شہریت قانون اور این آر سی کے خلاف آج ایک احتجاجی مظاہرہ کیا اور پرامن انداز میں ایک مارچ نکالا جو کہ پرانی دہلی واقع ہمدرد دواخانہ اور چاؤڑی بازار ہوتے ہوئے جامع مسجد تک پہنچا۔ اس مارچ میں خواتین کی بڑی تعداد نے حصہ لیا جب کہ سوشل…