Tag: سال کے اختتام پر کیا ہماری زندگی کا ایک سال کم نہیں ہوتا؟
-

سال کے اختتام پر کیا ہماری زندگی کا ایک سال کم نہیں ہوتا؟
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی ہمیں سال کے اختتام پر، نیز وقتاً فوقتاً یہ محاسبہ کرنا چاہئے کہ ہمارے نامہ اعمال میں کتنی نیکیاں اور کتنی برائیاں لکھی گئیں۔ کیا ہم نے امسال اپنے نامہ اعمال میں ایسے نیک اعمال درج کرائے کہ کل قیامت کے دن ان کو دیکھ کر ہم خوش ہوں اور…