Tag: سانحہ کٹھوعہ: یہ ہیں 6 گنہگا ر۔ جانیں! کس نے کیا کون سا جرم اور ان کو کون سی سزا ملی ہے
-

سانحہ کٹھوعہ: یہ ہیں 6 گنہگا ر۔ جانیں! کس نے کیا کون سا جرم اور ان کو کون سی سزا ملی ہے
کیس کے اہم سازشی سانجی رام ، پروےش کمار اور پولیس افسر دیپک کھجوریا کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ وہیں پولیس آفیسر سریندر شرما، ہیڈ کانسٹےبل تلک راج اور ایس آئی آنند دتہ کو پانچ پانچ سال قید کی سزا دی گئی ہے پٹھان کوٹ / سرینگر 10جون ( آئی این ایس…