Tag: ساٹھ دنوں بعد بھی کشمیر میں حالات بدسے بدتر: سندیپ پانڈے
-

ساٹھ دنوں بعد بھی کشمیر میں حالات بدسے بدتر: سندیپ پانڈے
میگسیسے ایوارڈ یافتہ سماجی کارکن سندیپ پانڈے نے کہا ہے کہ’ آئین کی دفعہ 370کو ختم کیے جانے کے 60دن گزرگئے ہیں پھر بھی وہاں حالات انتہائی خراب ہیں‘۔ انھوں نے کہا کہ’بڑی تعداد میں لوگ جیل میں بند اور نظربند ہیں، ان کی قیادت میں ایک وفد کو کل کشمیر ایئرپورٹ پر روک لیاگیا…