Tag: سبرامنیم سوامی کے خلاف ملک بھر میں ایف آئی آر درج کرائے گی یوتھ کانگریس
-

سبرامنیم سوامی کے خلاف ملک بھر میں ایف آئی آر درج کرائے گی یوتھ کانگریس
نئی دہلی، 10جولائی(آئی این ایس انڈیا) بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر سبرامنیم سوامی کے خلاف یوتھ کانگریس ملک بھر میں ایف آئی آر درج کرائے گی۔یوتھ کانگریس نے اپنے تمام ضلعی صدور کو خط لکھ کر یہ ہدایت دی ہے۔اس کی شروعات بدھ سے کر دی گئی۔بتا دیں کہ سبرامنیم سوامی نے راہل گاندھی پر…