Tag: سب اس طرح گلشن کو ویران کردیں گے؟
-

سب اس طرح گلشن کو ویران کردیں گے؟
محمد شارب ضیاء رحمانی پہلے مولانا اسرارالحق قاسمیؒ، مولانا زبیر احمدقاسمیؒ ، پھر مولانا واضح رشید ندوی ندویؒ اور اب بہار کی معروف دینی، تحریکی اور نورانی شخصیت مولانا محمد قاسمؒ دارفانی سے کوچ کرگئے، انا للہ و انا الیہ راجعون مسلسل علماء کااس طرح اٹھ جانا، ملت کے لیے عظیم سانحہ ہے، جب کہ…