Tag: سدھو کو پاکستان جانے کی ملی مشروط اجازت، کرتاپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں کریں گے شرکت
-

سدھو کو پاکستان جانے کی ملی مشروط اجازت، کرتاپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں کریں گے شرکت
نئی دہلی: (ایم این این) کرتار پور کوریڈورکے افتتاح کے موقع پر جانے والے پہلے جتھے میں سدھو شامل ہوں گے جس میں سابق وزیراعظم منموہن سنگھ اور پنجاب کے وزیراعلی کیپٹن امریندر سنگھ بھی جائیں گے۔ کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو کو حکومت نے کرتارپور صاحب کوریڈور کے افتتاحی پروگرام میں شامل ہونے…