Tag: سرکاری اعزاز کے ساتھ سشما سوراج کی آخری رسومات ادا، بیٹی نے دی مکھاگنی
-

سرکاری اعزاز کے ساتھ سشما سوراج کی آخری رسومات ادا، بیٹی نے دی مکھاگنی
نئی دہلی (ایم این این ) بی جے پی کی سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ سشما سوراج کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں۔ لودھی روڈ کے برقی فیونرل ہوم میں سشما سوراج کا سرکاری اعزاز کے ساتھ انتم سنسکار کیا گیا۔ ان کی بیٹی بانسری سوراج نے انہیں مکھاگنی دی۔ دارالحکومت میں لودھی…