Tag: سری لنکامیں مسلمانوں پر تشدد جاری ۔ اب درجنوں دکانیں اور املاک نذر آتش
-

سری لنکامیں مسلمانوں پر تشدد جاری ۔ اب درجنوں دکانیں اور املاک نذر آتش
کولمبو(ایم این این ) سری لنکا میں عیسائی بلاوائیوں نے حملے کر کے مسلمانوں کی درجنوں دکانوں اور املاک کو نذر آتش کر دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکن گاوں نیگومبو میں کیتھولک عیسائیوں کے ایک گروہ نے معمولی تلخ کلامی کے بعد مقامی مارکیٹ میں واقع مسلمانوں کی دکانوں میں…