Tag: سری لنکا میں سلسلہ وار دھماکوں سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 290 سے متجاوز، 24 مشتبہ افراد گرفتار
-

سری لنکا میں سلسلہ وار دھماکوں سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 290 سے متجاوز، 24 مشتبہ افراد گرفتار
سری لنکا میں اتوار کو ہونے والے بم دھماکوں میں مرنے والوں کی تعداد اب بڑھ کر 290 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 500 سے زائد افراد زخمی بتائے جا رہے ہیں۔ سری لنکا میں اتوار کو ہوئے سیریل بم دھماکوں میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 290 ہو گئی ہے اور ان دھماکوں…