Tag: سری نگر اور مظفرآباد کے درمیان چلنے والی ’ کاروان امن ‘ بس لگاتار معطل!
-

سری نگر اور مظفرآباد کے درمیان چلنے والی ’ کاروان امن ‘ بس لگاتار معطل!
وزارت امور داخلہ نے خفیہ رپورٹوں کی بناء پر کہ ملک دشمن عناصر پاکستان مقبوضہ کشمیر اور کشمیر میں اس تجارت کو استعمال کرکے کشمیر میں تشدد کی آگ بھڑکاتے ہیں، اس لئے تا حکم ثانی بند رکھنے کا فیصلہ لیا۔ سری نگر: (یو این آئی) سری نگر اور پاکستان زیر قبضہ کشمیر کے دارالحکومت…