Tag: سری نگر کے ضلع پولس صدر دفتر کی طرف سے جاری ایک خط میں سبھی پولس سپرنٹنڈنٹس سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے علاقے کی مساجد، ان کی انتظامیہ اور وہاں تعینات مولوی کی ساری جانکاری مہیا کرائیں