Tag: سسرال والوں کے شدید دباؤ سے تنگ آکر نئی نویلی دلہن نے کرلی خودکشی، ملزم شوہر، ساس اور سسر فرار
-

سسرال والوں کے شدید دباؤ سے تنگ آکر نئی نویلی دلہن نے کرلی خودکشی، ملزم شوہر، ساس اور سسر فرار
دربھنگہ: (مرسلین غازی) سمری تھانہ حلقہ کے سڈواڑا پنچایت برہولیا گاؤں میں سسرال والوں کی دباؤ سے تنگ آکر نئی نویلی دلہن نے خودکشی کر لی ہے، حادثہ سنیچر کی رات کی ہے۔ حادثہ کے بعد سے سسرال والے فرار بتائے جارہے ہیں، پولیس سبھی ملزم کی تلاش میں چھاپے ماری کر رہی ہے، خاتون…