Tag: سعودیہ 18ممالک کے 10 لاکھ روزہ داروں کو افطار کرائے گا
-

کورونا : سعودیہ 18ممالک کے 10 لاکھ روزہ داروں کو افطار کرائے گا
ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے دنیا کے 18ممالک میں کم وبیش 10لاکھ روزہ داروں کو افطار کرانے کے لیے مختص بجٹ میں اضافے کی منظوری دیدی ہے۔ سعودی نیوز ایجنسی کے مطابق وزیر اسلامی امور، دعوت و ارشاد شیخ ڈاکٹر عبد اللطیف بن عبد العزیز ال الشیخ نے شاہ سلمان…