Tag: سعودی شہزادی ریما قومی دن کی خوشیوں میں سعودی ہم وطنوں کے ساتھ ہوئی شریک
-

سعودی شہزادی ریما قومی دن کی خوشیوں میں سعودی ہم وطنوں کے ساتھ ہوئی شریک
واشنگٹن(ایم این این ) واشنگٹن میں سعودی عرب کے سفارت خانے میں مملکت کے 89 ویں قومی دن کے حوالے سے رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر واشنگٹن میں سعودی عرب کی سفیر شہزادی ریما بنت بندر بن سلطان بھی موجود تھیں۔ ہیرنڈن ورجینیا میں کنگ عبدالعزیز اکیڈمی میں ہونے والے…