Tag: سعودی عرب، تین فوجیوں کو سزائے موت
-

سعودی عرب، تین فوجیوں کو سزائے موت
ریاض: سعودی عرب میں تین فوجیوں کو سنگین غداری کے الزام میں پھانسی دے دی گئی ہے۔ ایک بیان میں سعودی وزارت دفاع نے کہا کہ ان تینوں فوجیوں کو بادشاہت کے دشمنوں کے ساتھ تعاون اور عسکری مفادات کو نقصان پہنچانے کے الزام میں مجرم قرار پایا گیا۔ وزارت دفاع کے مطابق فوجیوں کو…