Tag: سعودی عرب اور ایران کی دشمنی بہت جلد ہوسکتی دوستی میں تبدیل
-
سعودی عرب اور ایران کی دشمنی بہت جلد ہوسکتی دوستی میں تبدیل
تہران(ملت ٹائمزایجنسیاں) ایک عرصے سے ایران اور سعودی عرب کے بارے میں سوائے لڑائی جھگڑے کے کوئی خبر سامنے نہیں آئی تھی لیکن پہلی بار تازہ ہوا کے جھونکے کی طرح یہ خبر سامنے آئی ہے کہ دونوں ممالک جلد اعلٰی سطحی سفارتی رابطوں کا آغاز کرنے والے ہیں تاکہ بگڑے ہوئے حالات کو پھر…