Tag: سعودی عرب ترکی سے مسلح ڈرون طیارے خریدنا چاہتا ہے: صدر رجب طیب ایردوان
-

سعودی عرب ترکی سے مسلح ڈرون طیارے خریدنا چاہتا ہے: صدر رجب طیب ایردوان
انقرہ: (ایجنسی) شام ، لیبیا ، آذر بائیجان اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کے تمام محاذوں پر اپنی بہترین کارکردگی کی وجہ سے ترکی کے مسلح ڈرون طیاروں کی مقبولیت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان نے کل جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سعودی…