Tag: سعودی عرب : حج سے قبل چنیدہ عازمین 7یوم کے لیے اپنی اقامت گاہوں کے گوشۂ تنہائی میں!
-

سعودی عرب : حج سے قبل چنیدہ عازمین 7یوم کے لیے اپنی اقامت گاہوں کے گوشۂ تنہائی میں!
الریاض: (العربیہ ڈاٹ کام) سعودی عرب کی وزارتِ حج وعمرہ کی ہدایت پر اس مرتبہ حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے والے چنیدہ عازمین نے کرونا وائرس کی وَبا سے بچنے کے لیے اپنے اپنے گھروں میں سات یوم کی لازمی تنہائی اختیار کر لی ہے۔ وزارتِ حج وعمرہ نے اتوار کو ایک ٹویٹ…