Tag: سعودی عرب حسب سابق تمام قطری عازمین حج کا خیر مقدم کرے گا ،حج کو سیاسی رنگ دیکر دوحہ نے اپنے زوال کو دعوت دی ہے
-
سعودی عرب حسب سابق تمام قطری عازمین حج کا خیر مقدم کرے گا ،حج کو سیاسی رنگ دیکر دوحہ نے اپنے زوال کو دعوت دی ہے
دبئی(ملت ٹائمزالعربیہ) سعودی عرب کے وزیر برائے اطلاعات وثقافت عواد بن صالح العواد نے کہا عازمین حج کے معاملے میں قطری حکومت کے طرز عمل کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب ماضی کی طرح رواں موسم حج میں بھی تمام قطری حجاج کرام کا خیرمقدم کرے گا۔…