Tag: سعودی عرب : ریاض میں شراب کی بھٹی چلانے والی غیر ملکی خاتون گرفتار !
-

سعودی عرب : ریاض میں شراب کی بھٹی چلانے والی غیر ملکی خاتون گرفتار !
الریاض: ریاض میں شراب کی بھٹی چلانے والی ایک خاتون کو گرفتار کیا گیا ہے جس کا تعلق ایک افریقی ملک سے بتایا جاتا ہے۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق خفیہ پولیس نے ریاض کے جنوبی علاقے طویق محلے میں ایک مشتبہ مکان کے متعلق رپورٹ دی تھی کہ یہاں ایک افریقی ملک سے تعلق…