Tag: سعودی عرب : مساجد میں صرف چار لاؤڈ سپیکرز کی اجازت!
-

سعودی عرب : مساجد میں صرف چار لاؤڈ سپیکرز کی اجازت!
الریاض: سعودی عرب میں وزارت اسلامی امور و دعوت و رہنمائی شیخ ریاض نے تمام مساجد کے ائمہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ چار سے زیادہ خارجی سپیکرز ہٹا دیں۔ کسی بھی مسجد میں چاہے وہ جامع مسجد ہی کیوں نہ ہو چار سے زیادہ لاؤڈ سپیکرز نصب کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ اس…