Tag: سعودی عرب مسلمانوں کا دل ہے، امت کے دکھ ، درد اور خوشی کے احساس ساتھ اتحاد کیلئے ہمیشہ کوشاں رہتاہے :شاہ سلمان
-
سعودی عرب مسلمانوں کا دل ہے، امت کے دکھ ، درد اور خوشی کے احساس ساتھ اتحاد کیلئے ہمیشہ کوشاں رہتاہے :شاہ سلمان
ریاض (ملت ٹائمزایجنسیاں) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ سعودی عرب مسلم دنیا کا دل ہے ۔اس کو دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں کی خوشیوں ، دکھوں اور تکالیف کا احساس ہے ۔وہ مسلم امہ میں اتحاد ، تعاون اور یک جہتی کے فروغ کے لیے کوشاں ہے…