Tag: سعودی عرب میں ای کامرس کے نظام کی خلاف ورزی کرنے پر 7.4 لاکھ ریال کے جرمانے
-

سعودی عرب میں ای کامرس کے نظام کی خلاف ورزی کرنے پر 7.4 لاکھ ریال کے جرمانے
رياض: سعودی وزارت تجارت نے برقی اشتہارت کے لیے مقررہ ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والوں پر 7.4 لاکھ ریال کے مالی جرمانے عائد کیے ۔ یہ ضوابط ای کامرس کے نظام میں واضح کیے گئے ہیں۔ خلاف ورزی کرنے والے مرد اور خواتین کی مجموعی تعداد 17 ہے۔ ان افراد نے سوشل میڈیا پلیٹ…