Tag: سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر ہوئے حملہ سے ہندوستان بھی متاثر ۔ بڑھ سکتی ہیں پٹرول ڈیزل سمیت متعدد اشیاء کی قیمتیں !
-

سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر ہوئے حملہ سے ہندوستان بھی متاثر ۔ بڑھ سکتی ہیں پٹرول ڈیزل سمیت متعدد اشیاء کی قیمتیں !
نئی دہلی: (ایم این این ) ملک کے بازاروں میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر آگ لگ سکتی ہے۔ اندیشہ ہے کہ خام تیل کی قیمتوں میں آئے زبردست اچھال کے بعد دہلی میں پٹرول کی قیمت 80 روپے فی لیٹر کو پار کر سکتی ہے۔ سعودی عرب کی سب سے بڑی تیل…