Tag: سعودی عرب میں جمعہ اور با جماعت نماز پنجگانہ پر پابندی۔سپریم علماء کونسل نے اسے شریعت کے مطابق بتایا
-

سعودی عرب میں جمعہ اور با جماعت نماز پنجگانہ پر پابندی۔سپریم علماء کونسل نے اسے شریعت کے مطابق بتایا
ریاض: (محفوظ عالم/ملت ٹائمز) سعودی عرب میں سپریم علماء کونسل نے آج بتاریخ 22 رجب 1441ھ بروز منگل منعقد ہونے والی اپنی 25ویں میٹنگ میں ایک قرارداد پاس کی جس میں کرونا وائرس جیسی مہلک بیماری کے خوف سے جمعہ یا با جماعت نماز پنجگانہ ادا کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ واضح ہو…