Tag: سعودی عرب میں خاتون کی ڈرائیونگ پر ناراض چند نوجوانوں نے گاڑی کو ہی آگ لگا دی
-

سعودی عرب میں خاتون کی ڈرائیونگ پر ناراض چند نوجوانوں نے گاڑی کو ہی آگ لگا دی
مکہ: ( ایجنسیاں) سعودی عرب میں حکومتی اجازت کے باوجود چند نوجوانوں نے ایک خاتون کو گاڑی چلانے پر دھمکیاں دیں اور بعد ازاں خاتون کی گاڑی ہی جلادی۔ سعودی عرب میں گزشتہ چند ماہ میں تاریخی اقدامات دیکھنے میں آئے جن میں سینما گھروں کا قیام اور خواتین کو گھروں سے باہر نکلنے کی اجازت سہرفہرست ہیں جب…