Tag: سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، 13؍اپریل کو ہوگا پہلا روزہ
-

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، 13؍اپریل کو ہوگا پہلا روزہ
ریاض: (ذرائع) سعودی عرب میں ماہِ رمضان المبارک 1442ھ کا چاند نظر نہیں آیا۔ لہذا 13؍اپریل بروزِ منگل پہلا روزہ ہوگا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں پہلا روزہ 13 اپریل 2021 بروز منگل کو ہوگا جبکہ تراویح کا آغاز 12؍اپریل بعد نماز عشاء ہوگا۔ قبل ازیں جامعۃ المجمعہ کی فلکیاتی رصد گاہ کے…