Tag: سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا، خلیجی ممالک اور یورپ سمیت متعدد ممالک میں عید الفطر اتوار کو منائی جائے گی
-
سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا، خلیجی ممالک اور یورپ سمیت متعدد ممالک میں عید الفطر اتوار کو منائی جائے گی
ریاض(ملت ٹائمز) سعودی عرب میں شوال المکرم 1438 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے جس کے بعد وہاں عید الفطر اتوار 25 جون کو منائی جائے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق شوال کا چاند دیکھنے کے لئے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں عدالتی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں کونسل ممبران کو مختلف…