Tag: سعودی عرب میں قرأت اور اذان کا عالمی مقابلہ، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 18 اگست!
-

سعودی عرب میں قرأت اور اذان کا عالمی مقابلہ، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 18 اگست!
جنرل تفریحی اتھارٹی کے مطابق قرأت اور اذان کے ان مقابلوں میں میں اول مقام حاصل کرنے والے کو بالترتیب پانچ ملین ریال اور دو ملین ریال بطور انعام دیئے جائیں گے۔ ریاض: (یو این آئی) سعودی عرب میں حکومت کی جنرل تفریحی اتھارٹی نے قرأت قرآن اور اذا ن کے عالمی مقابلوں کے لئے…