Tag: سعودی عرب میں مقیم ایک نوجوان پر دہشت گردی کا الزام، ممبئی ایرپورٹ سے گرفتار
-
سعودی عرب میں مقیم ایک نوجوان پر دہشت گردی کا الزام، ممبئی ایرپورٹ سے گرفتار
لکھنؤ: ( ملت ٹائمز /ایجنسیاں ) اترپردیش اے ٹی ایس نے مشتبہ آئی ایس آئی ایس دہشت گرد ابو زید کو ممبئی ایرپورٹ سے گرفتار کرلیا ۔ سعودی عرب سے یہاں پہونچتے ہی یہ گرفتاری ہوئی۔ اے ٹی ایس کے عہدیدار نے کہا کہ زید نے ریاض میں رہتے ہوئے سوشیل میڈیا گروپ تشکیل دیا…