Tag: سعودی عرب نے عالمی وبا کورونا پر قابو پانے کے لئے تاریخی اور جرأت مندانہ اقدامات کیے: امام کعبہ
-

سعودی عرب نے عالمی وبا کورونا پر قابو پانے کے لئے تاریخی اور جرأت مندانہ اقدامات کیے: امام کعبہ
الشیخ عبدالرحمان السدیس نے کہا کہ سعودی حکومت نے بہادری، دلیری اور جرات مندی کے ساتھ کورونا کی روک تھام کے لیے تاریخی فیصلے کیے، جس کے نتیجے میں ملک کو کورونا کی وجہ سے آنے والی تباہی سے بچالیا گیا۔ الریاض: امام کعبہ اور مسجد حرام کے خطیب الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے کل…