Tag: سعودی عرب پر ایک اور بلیسٹک میزائل حملہ ،ایران پر خطہ میں بدامنی پھیلانے کا الزام ،باز رہنے کی دھمکی
-
سعودی عرب پر ایک اور بلیسٹک میزائل حملہ ،ایران پر خطہ میں بدامنی پھیلانے کا الزام ،باز رہنے کی دھمکی
ریاض۔6جنوری(ملت ٹائمز) یمن کے ایران نواز حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے یمن سرحد سے متصل علاقے نجران پر ایک میزائل حملہ کیا تاہم عرب عسکری اتحاد نے حوثیوں کا تازہ بیلسٹک میزائل فضاءمیں تباہ کر کے حملہ بھی ناکام بنا دیا۔ میڈیا رپوٹ کے مطابق سعودی عرب کی قیادت میں قائم عرب فوجی اتحاد…