Tag: سعودی عرب پر حوثیوں کا ایک اور ڈرون حملہ ،اتحادی افواج کے ترجمان کا ایران پر الزام
-
سعودی عرب پر حوثیوں کا ایک اور ڈرون حملہ ،اتحادی افواج کے ترجمان کا ایران پر الزام
ریاض۔12اپریل(ملت ٹائمز) سعودی عرب کی فوج نے بدھ کے روز مملکت کے جنوبی شہر اَبھا میں یمنی حوثی باغیوں کا ایک جاسوس “ڈرون” طیارہ مار گرایاہے ۔ عرب اتحادی فوج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے گزشتہ شام ایک بیان میں بتایا ہے کہ سعودی فوج نے ابہا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کی جانب…