Tag: سعودی عرب کی مجلس شوری سے منفرد اقامہ پروگرام کا منصوبہ منظور۔تارکین وطن کوملے گی سہولت
-

سعودی عرب کی مجلس شوری سے منفرد اقامہ پروگرام کا منصوبہ منظور۔تارکین وطن کوملے گی سہولت
ریاض(ایم این این ) سعودی عرب کی مجلس شوریٰ نے غیر معمولی خصوصیات کے حامل غیر ملکی تارکین وطن کے لئے ‘منفرد اقامہ پروگرام’ منصوبے کی منظوری دی ہے۔ منفرد اقامہ پروگرام سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی شہریوں کے لیے م±ملکت کی طرف سے ایک نئی سہولت ہو گی۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق…