Tag: سعودی عرب کی مساجد میں باہر سے پانی اور دیگر اشیاء لانے پرپابندی عاید !
-

سعودی عرب کی مساجد میں باہر سے پانی اور دیگر اشیاء لانے پرپابندی عاید !
الریاض: سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور نے کرونا سے بچاؤ کے لیے نئے حفاظتی اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے مساجد میں باہر سے پانی لانے اور دیگر کھانے پینے کی اشیاء لانے پر پابندی عاید کردی ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزیر برائے مذہبی امور الشیخ عبد اللطیف آل الشیخ نے…