Tag: سعودی عرب کے معتدل اسلام میں ہندوکلچر کو بھی ملی نمایاں جگہ ، یوگا کو ملا سرکاری سطح پر کھیل کا درجہ
-
سعودی عرب کے معتدل اسلام میں ہندوکلچر کو بھی ملی نمایاں جگہ ، یوگا کو ملا سرکاری سطح پر کھیل کا درجہ
ریاض(ایجنسیاں) سعودی عرب میں معتدل اسلام حوالے مسلسل کچھ نئے اور عجیب وغریب اقدامات کئے جارہے ہیں،اب ایک تازہ فیصلہ یوگا کے بارے میں ہواہے جو ہندوستانی مسلمانوں کے موقف کے بھی خلاف ہے ،رپوٹ کے مطابق سعودی عرب میں یوگا کھیل کا درجہ دیتے ہوئے سرکاری سطح پر منظور کرلیا گیاہے ۔ سعودی عرب…