Tag: سمجھوتہ ایکسپریس فیصلے سے ناخوش پاکستانی شہری رخسانہ کا سوال ’ میرے پانچ بچوں کی موت کا ذمہ دارکون ہے؟‘
-

سمجھوتہ ایکسپریس فیصلے سے ناخوش پاکستانی شہری رخسانہ کا سوال ’ میرے پانچ بچوں کی موت کا ذمہ دارکون ہے؟‘
پاکستان کے فیصل آباد کی رہنے والی رخسانہ نے سمجھوتہ ایکسپریس معاملے میں ہندوستانی عدالت سے انصاف کی گہار لگائی ہے۔ پنچکولہ کی ایک خصوصی عدالت نے بدھ کوسمجھوتہ ایکسپریس دھماکہ معاملے میں چاروں ملزمین کوبری کردیا ہے۔ ان چاروں ملزمین میں راشٹریہ سیوم سنگھ (آرایس ایس) کے رکن رہے سوامی اسیما ننند بھی شامل…