Tag: سمندر میں پھنسے روہنگیا مہاجرین کو بچانے کی اپیل
-

سمندر میں پھنسے روہنگیا مہاجرین کو بچانے کی اپیل
اقوام متحدہ نے ایک ہفتے سے بھی زیاہ وقت سے سمندر میں پھنسی روہنگیا پناہ گزينوں کی ایک کشتی کو بچا لینے کی اپیل کی ہے۔ اس میں سوار بہت سے لوگ بیمار ہیں جبکہ بہت سے دم توڑ چکے ہیں۔ مہاجرین سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے نے پیر 22 فروری کو کہا کہ…