Tag: سنت روی داس مندر توڑے جانے کی ایس ڈی پی آئی نے کی مذمت اور بھیم آرمی کے حوصلے کو سراہا
-

سنت روی داس مندر توڑے جانے کی ایس ڈی پی آئی نے کی مذمت اور بھیم آرمی کے حوصلے کو سراہا
نئی دہلی: (پریس ریلیز) سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) نے حال ہی میں دہلی میں واقع سنت روی داس مندر کے انہدام پر سخت تنقید کرنے کے ساتھ ساتھ بھیم آرمی کی بھی تعریف کی ہے کہ جس نے ظالم برہمن آر ایس ایس سرکار کے خلاف ڈٹ جانے کا حوصلہ دکھایا ہے۔ اس…