Tag: سنجیو بھٹ کی بیوی سے ایس ڈی پی آئی کے وفد کی ملاقات۔ ہرممکن مدد کرنے کی یقین دہانی
-

سنجیو بھٹ کی بیوی سے ایس ڈی پی آئی کے وفد کی ملاقات۔ ہرممکن مدد کرنے کی یقین دہانی
نئی دہلی(ایم این این سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا(SDPI) نے برطرف آئی پی ایس افسر سنجیو بھٹ جن کو تقریبا تیس سال پرانے حراستی موت کے معاملے میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے ان کی بیوی شویتا بھٹ کو ہر ممکن مدد کرنے اور ان کے شوہر کیلئے انصاف کی لڑائی میں ان…