Tag: سنجے راوت سی اے اے اور این آرسی کے خلاف جماعت اسلامی کے پروگرام میں شامل ہوں گے
-

سنجے راوت سی اے اے اور این آرسی کے خلاف جماعت اسلامی کے پروگرام میں شامل ہوں گے
ممبئی(آئی این ایس انڈیا) شہریت ترمیمی ایکٹ (CAA) اور قومی شہریت رجسٹر (NRC) خلاف مسلم تنظیموں سمیت تمام مذاہب کے لوگوں کے مظاہرے ملک بھر میں مسلسل جاری ہیں۔ اس ضمن میںجماعت اسلامی ہند ممبئی میں سی اے اے اوراین آرسی کے خلاف ہفتہ کو ایک پروگرام کرنے جا رہی ہے، جس میں شیوسینا لیڈر…