Tag: سوامی اگنی ویش کو سچ بولنے کی سزادی گئی ہے جمعیۃ علماء ہند کے صدرمولانا سید ارشد مدنی نے سوامی اگنی ویش پر ہوئے حملے کی مذمت کی
-

فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے علمبردار سوامی اگنی ویش پرحملہ افسوسناک ،تشدد پر قابو پانے کیلئے حکومت جلد ایک موثر قانون لائے :مولانا سید ارشدمدنی
مرکزسے ہمارا مطالبہ ہے کہ وہ نہ صرف خاطیوں کو قانون کے کٹہرے میں لائے بلکہ عدالت عظمی ٰ کی ہدایت کے مطابق ہجومی تشددپر قابوپانے کے لئے جلد ازجلد ایک مو¿ثر قانون بھی لائے نئی دہلی(ملت ٹائمز) جمعیةعلماءہند کے صدرمولانا سید ارشدمدنی نے،ممتاز سماجی کارکن اور ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے علمبردار…