Tag: سوامی چنمیانند پر عصمت دری کا الزام عائد کرنے والی متاثرہ کو ایس آئی ٹی نے کیا گرفتار
-

سوامی چنمیانند پر عصمت دری کا الزام عائد کرنے والی متاثرہ کو ایس آئی ٹی نے کیا گرفتار
شاہجہاں پور کیس میں سابق مرکزی وزیر سوامی چنمیانند پر الزام لگانے والی لڑکی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ لڑکی پر چنمیانند سے وصولی کرنے کا الزام تھا۔ اس کا ایک ویڈیو بھی سامنے آیا تھا جس کے بعد لڑکی اور اس کے تین ساتھیوں پر پولس نے کیس درج کیا تھا۔