Tag: سوشل میڈیا سائٹس نے ٹرمپ کی خراج تحسین والی ویڈیو ہٹا دی
-

سوشل میڈیا سائٹس نے ٹرمپ کی خراج تحسین والی ویڈیو ہٹا دی
فیس بک، ٹوئٹر اور انسٹاگرام جیسی معروف سماجی رابطوں کی ویب سائٹز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اس ویڈیو کو ہٹا دیا ہے جو انہوں نے سیاہ فام شہری جارج فلوئیڈ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے پوسٹ کی تھی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ…