Tag: سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد ناقابل برداشت،وزیر اعظم کو بھی کیا جاسکتاہے طلب،وزرات داخلہ کو جاری کی جائے گی نوٹس:جسٹس شوکت عزیز صدیقی
-
سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد ناقابل برداشت،وزیر اعظم کو بھی کیا جاسکتاہے طلب،وزرات داخلہ کو جاری کی جائے گی نوٹس:جسٹس شوکت عزیز صدیقی
اسلام آباد(ایجنسیاں) پاکستان کی اسلام آباد ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد ہٹانے سے متعلق فیصلے پر عمل درآمد کیس کی سماعت 11دسمبر تک ملتوی کرتے ہوئے سیکرٹری داخلہ سے جامع پیشرفت رپورٹ طلب کر لی ہے۔ عدالت عالیہ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے دوران سماعت ریمارکس دئیے کہ سوشل میڈیا پر گستاخانہ…