Tag: سوشل میڈیا کی سخت نگرانی، پولس نے سوشل میڈیا کمپنیوں سے افواہ پھیلانے والوں کی تفصیلات طلب کی
-

سوشل میڈیا کی سخت نگرانی، پولس نے سوشل میڈیا کمپنیوں سے افواہ پھیلانے والوں کی تفصیلات طلب کی
نئی دہلی: (ایم این این) پولس احتجاجی مظاہرہ کے دوران ڈرون کی فوٹیج کے جائزہ اور دیگر ایجنسیوں کی مدد سے بھی احتجاجی مظاہروں کے دوران تشدد کرنے اور لوگوں کو اکسانے والوں کی شناخت کررہی ہے۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ، جعفرآباد اور سیلم پور میں پر تشدد مظاہروں پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے پولس…